سمنگان

سمنگان میں ایک چوراہے کی تعمیر نو کا کام شروع

سمنگان میں ایک چوراہے کی تعمیر نو کا کام شروع

کابل(بی این اے )
صوبہ سمنگان کے ضلع خلم میں 30 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چوراہے کی تعمیر نو شروع ہو گئی ہے۔

مذکورہ صوبے کے ضلع خلم کے میئر مولوی خیر محمد خیرخواہ نے باختر نیوز کے مقامی نامہ نگار کو بتایا کہ مذکورہ چوراہے کی تعمیر نو کا کام پچھلی انتظامیہ کے دور میں شروع کیا گیا تھا لیکن بدعنوانی کی وجہ سے کام میں تاخیر ہوئی تھی تاہم اب کام ایئر وے کمپنی کے ڈائریکٹر زمری کامگار کے مالی تعاون سے اس چوراہے کی تعمیر نو کا بقیہ کام شروع اور مستقبل قریب میں مکمل کرلیا جائے گا۔