“سنگین کی فتح” الامارہ اسٹوڈیو کی دلچسپ جہادی فلم

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین  کی فتح “سنگین کی فتح” نامی جہادی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔ فلم میں مختصر مقدمہ کے بعد مجاہدین کی فتوحات کی تصاویر اور  ویڈیو کلپیں موجود ہیں، جو مذکورہ ضلع میں مجاہدین کی سرگرمیوں کی عکاسی […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین  کی فتح “سنگین کی فتح” نامی جہادی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔

فلم میں مختصر مقدمہ کے بعد مجاہدین کی فتوحات کی تصاویر اور  ویڈیو کلپیں موجود ہیں، جو مذکورہ ضلع میں مجاہدین کی سرگرمیوں کی عکاسی ہے۔

اسی طرح علاقے میں جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کی  بمباریوں میں عوام کو بھاری نقصانات کا سامنا ہوا ہے اور اس سلسلے میں علاقے کے مکینوں کی انٹرویوز بھی شامل ہیں۔

فلم کے ابتدائی حصے میں امارت اسلامیہ کی جانب سے فتح ہونے والے ضلعی مرکز میں جانے اور افتتاح کے دلچسپ مناظر دکھائے گئے ہیں اور بعد میں ان مساجد، ہسپتال، دکانوں اور گھروں کی فلمبندی کی گئی، جنہیں استعماری افواج اورکٹھ پتلی غلاموں نے نہایت وحشت اوربربریت سے بمبار کرکے تباہ کردیے۔

آخر میں ضلع موسی قلعہ کے مناظر کو لائے گئے، جو کچھ عرصہ قبل فتح ہوئی اور دشمن نے وہاں شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں مساجد، ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور متعدد شہری املاک تباہ ہوئے، جنہیں مجاہدین دوبارہ تعمیر کردیے۔

نیز فلم میں عوام کے ساتھ غاصبوں اور کٹھ پتلی غلاموں کے سلوک کے بارے میں رپورٹ شامل ہے اور عوام مجاہدین کتنے خوش ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ کیجیے۔

Website Link
http://www.shahamat-video.com/archives/2121
Full HD
http://www.shahamat-video.com/…/…/77/Sangin-Isdar77-F-HD.mp4
Normal HD
http://www.shahamat-video.com/…/Sangin-Isdar77-Normal-HD.mp4
MQ
http://www.shahamat-video.com/…/Is…/77/Sangin-Isdar77-MQ.mp4
Mobile MP4
http://www.shahamat-video.com/…/I…/77/Sangin-Isdar77-MOB.mp4
Web flv
http://www.shahamat-video.com/…/I…/77/Sangin-Isdar77-FLV.flv
Telegram Link
https://t.me/joinchat/AAAAAEAXwpGCag1bcBzurw

 

قابل یاد آوری ہےکہ اس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم ” قلعہ ذال کی فتح” یہاں ملاحظہ کیجیے۔