سیدآباد،فوجی کاروان پرحملہ،3گاڑیاں تباہ، 4 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ یوسف خیل کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیارزں […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ یوسف خیل کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیارزں سے حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 2 گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 3 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ہفت آسیا کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک رینجر گاڑی تباہ اور ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔