شملزئی،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، آفسر سمیت 3 زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شملزئی کے مرکز پر حملہ کیا،جبکہ گاڑی پر دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مغرب کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔ دوسری جانب جمعرات کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شملزئی کے مرکز پر حملہ کیا،جبکہ گاڑی پر دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مغرب کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز شام کے وقت دوراہی کے علاقے میں فوجی رینجرگاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اعلی آفسر اسحق دو محافظوں سمیت شدید زخمی ہوا۔