غزنی اور لوگر میں مجاہدین نے دو اہلکار مار ڈالے، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع گیلان کے شینکئی کے علاقے میں  کٹئے نامی جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف، وائرلیس اور […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع گیلان کے شینکئی کے علاقے میں  کٹئے نامی جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف، وائرلیس اور دیگر فوجی سازوسامان کو غنیمت کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مغر ب کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے عمرآباد کے علاقے میں مجاہدین  کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔