غور،کاروائی جاری،تین چوکیاں فتح،  ہلاکتیں اور غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غور ضلع شین کوٹ (پسابند) میں دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے پولیس اور فوجی مراکز و چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غور ضلع شین کوٹ (پسابند) میں دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے پولیس اور فوجی مراکز و چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو تاحال جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے  تین اہم چوکیوں پر کوتل جنگ جائے کے علاقے میں قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں  میں سے دس سے زیات ہلاک ہوئے، جن میں سے پانچ کی لاشیں تاحال وہاں پڑی ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران مجاہدین کا الحمدللہ کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، البتہ میدان جنگ سے  8 کلومیٹر کے فاصلے پر  مجاہدین کی پانچ موٹرسائیکلیں ہیلی کاپٹروں کی بمباری میں تباہ ہوئے ہیں۔