قندہار،گوریلا حملے ، کمانڈر، اعلی آفسر سمیت 6 ہلاک

قندہار شہر میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قندہار کے حلقہ نمبر2 کے ہرات دروازہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں پولیس کمانڈر سمیت تین اہلکار ہلاک ہوئیں،جن کے دو […]

قندہار شہر میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قندہار کے حلقہ نمبر2 کے ہرات دروازہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں پولیس کمانڈر سمیت تین اہلکار ہلاک ہوئیں،جن کے دو کلاشنکوفیں، ایک پستول اوردیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا

دوسری جانب جمعرات کے روز دوپہر کے وقت مجاہدین نے شیرسرخ کے علاقے میں امریکی مرکز میں تعینات  اعلی عہدیدار گل باچاکو مجاہدین نے محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔

اسی طرح جمعرات کے روز شام کے وقت منڈی حصار کے علاقے میں ایئرپورٹ فنانس آفسر نصراللہ کی کاڑی میں مجاہدین کی نصب کردہ مقناطیسی بم سے دھماکہ ہوا، جس سے نصراللہ زخمی اور ان کا محافظ ہلاک ہوا۔