قندہار، ارغندآب میں جنگجو قتل، اسلحہ غنیمت

جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع ارغندآب میں مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے تابین کے علاقے میں طورجان نامی جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع ارغندآب میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے تابین کے علاقے میں طورجان نامی جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔