کابل

قومی کراٹے ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ایران روانہ

قومی کراٹے ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ایران روانہ

کابل ( الامارہ ) افغانستان کی آشی ہارا کراٹے کی قومی ٹیم چوتھی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہو گئی ہے۔
اس ٹیم میں 15 کھلاڑی شامل ہیں، جو 4 دنوں کے اندر مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ایشیائی ممالک کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی طاقت آزمائیں گے۔