مارجہ میں فوجی ٹینک تباہ، ناوہ میں دو فوجی قتل

صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں فوجی ٹینک پر دھماکہ ہوا،جبکہ ضلع ناوہ میں گشتی پارٹی پر حملہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا او راس میں […]

صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں فوجی ٹینک پر دھماکہ ہوا،جبکہ ضلع ناوہ میں گشتی پارٹی پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا او راس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت مذکورہ علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر یکے بعدیگرے دو دھماکے ہوئے، جو دشمن کے لیے ہلاکتوں کے سبب بنے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے حاجی حیدر اڈہ کے علاقے میں گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔