ننگرہار، ایئرپورٹ پر مجاہدین کا میزائل حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں ایئرپورٹ پر میزائل داغے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز یکم جولائ  مقامی وقت کےمطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جلال آباد شہر کے قریب ننگرہار ایئرپورٹ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں ایئرپورٹ پر میزائل داغے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز یکم جولائ  مقامی وقت کےمطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جلال آباد شہر کے قریب ننگرہار ایئرپورٹ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

دوسری جانب جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع مہمنددرہ کے گاڑہ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔