پروان و لوگر میں دھماکے، چار فوجی و جنگجو ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر پروان اور لوگر صوبوں میں دھماکے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015۔12۔22 شام کے وقت صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد کے رنگاب کے علاقے میں جنگجوؤں کے موٹرسائیکل میں مجاہدین کی نصب شدہ مقناطیسی بم سے دھماکہ ہوا، جس سے موٹرسائیکل تباہ اور اس پر سوار […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر پروان اور لوگر صوبوں میں دھماکے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015۔12۔22 شام کے وقت صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد کے رنگاب کے علاقے میں جنگجوؤں کے موٹرسائیکل میں مجاہدین کی نصب شدہ مقناطیسی بم سے دھماکہ ہوا، جس سے موٹرسائیکل تباہ اور اس پر سوار 2 شرپسند لقمہ اجل بن گئے۔

صوبہ لوگر سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کے روز شام کے وقت صدر مقام مہترلام شہر کے قریب فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئيں۔