پکتیکا

پکتیکا ٹریفک مینجمنٹ نے 50 ملین سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے

پکتیکا ٹریفک مینجمنٹ نے 50 ملین سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے

کابل(بی این اے )
پکتیکا پولیس کمانڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک انتظامیہ نے گاڑیوں کے لائسنس، روڈ پرمٹ، نمبر پلیٹس ، اور دیگر متعلقہ خدمات سے 5کروڑ 9لاکھ 35 ہزار 611 افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
صوبائی پولیس ہیڈ کوارٹر کے ٹریفک مینجمنٹ مینیجر قاری اسد اللہ طالب جان نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ اس انتظامیہ نےگزشتہ سال لائسنس، پرمٹ، نمبر پلیٹس ، اور دیگر متعلقہ خدمات سے 5 کروڑ 9 لاکھ 35 ہزار 611 افغانی ریونیو اکٹھا کرکے سرکاری خزانے کے حوالے کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ امارت اسلامیہ کے آنے سے محصولات میں شفافیت آئی ہے جس کی وجہ سے اداروں کی آمدنی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔