بدخشاں

بدخشاں میں 2چیک ڈیموں کی تعمیر مکمل

بدخشاں میں 2چیک ڈیموں کی تعمیر مکمل

کابل(الامارہ)
صوبہ بدخشاں کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے حکام نے اس صوبے میں دو چیک ڈیموں کی تعمیر مکمل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
مذکورہ صوبے کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے حکام کا کہنا ہے کہ ضلع اورگو کے گندہ چشمہ اور ضلع درایم میں اس محکمے کی جانب سے 37 لاکھ 62 ہزار افغانی کی لاگت سے دو چیک ڈیموں کی تعمیر کا کام مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا گیا۔