کابل

کابل ، خیرخانے کوتل روڈ کی دوسری لائن کی تعمیر کا کام شروع

کابل ، خیرخانے کوتل روڈ کی دوسری لائن کی تعمیر کا کام شروع

کابل(الامارہ)
کابل میونسپلٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ میونسپلٹی کی جانب سے خیرخانے مین کوتل سڑک کے دوسرے لائن کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق مذکورہ سڑک 2520 میٹر لمبائی اور 60 میٹر چوڑائی پر مشتمل 364 ملین افغانی کی لاگت سے 20 ماہ کے دوران مکمل کردیاجائے گا۔