ہلمند

ہلمند؛ ضلع گریشک میں رمضان کپ کے نام سے 16 ٹیموں کے درمیان فٹسال مقابلے شروع

ہلمند؛ ضلع گریشک میں رمضان کپ کے نام سے 16 ٹیموں کے درمیان فٹسال مقابلے شروع

کابل(الامارہ)
ہلمند فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس فٹ بال فیڈریشن کی جانب اور الحاج نقیب اللہ حقمل کے مالی تعاون سے ضلع گریشک کے سپورٹس جمنازیم میں 16 ٹیموں کے درمیان فٹسال ٹورنامنٹ مقابلے شروع ہوگئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ نوآباد اور الماس ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں نوآباد ٹیم نے حریف ٹیم کو 2/4 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے، مذکورہ مقابلے دو ہفتے تک جاری رہیں گے۔