Select your Top Menu from wp menus

میدان، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور گشتی پارٹی پر حملہ، 3 ہلاک

صوبہ میدان ضلع جلگہ کے مرکز پر مجاہدین کا  حملہ، جبکہ صدر مقام میدان شہر میں فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت مجاہدین نےجلگہ  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا، جو رات نو بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مرکز اور چوکیوں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ دو سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز دوپہر سے قبل میدان شہر کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک اور  ان کا اسلحہ غنیمت ہوئی۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے