اردو زبان میں “کانوائے کی تباہی” نامی جہادی فلم ریلیز

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے “کانوائے کی تباہی” نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔ فلم کا دورانیہ ۳۵ منٹ پر مشتمل ہے، جس کا آغاز قرآن کریم کی مبارک آیتوں سے ہوتا ہے، اس کے بعد مختصر مقدمہ ہے، جس میں صوبہ ہلمند میں جاری صورتحال […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے “کانوائے کی تباہی” نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔

فلم کا دورانیہ ۳۵ منٹ پر مشتمل ہے، جس کا آغاز قرآن کریم کی مبارک آیتوں سے ہوتا ہے، اس کے بعد مختصر مقدمہ ہے، جس میں صوبہ ہلمند میں جاری صورتحال کومختصر بیان کیا گیاہے، دشمن کی شکست وہزیمت کے مناظردکھائے گئے ہیں ، مقدمہ کے آخر میں امارت اسلامی کے اس عزم کو دہراگیا ہے کہ امت کے دفاع اور مقبوضہ اراضی کی بازیابی تک جہاد رکنے نہ پائیگا۔

ویڈیو میں صوبہ ہلمند سے مربوط لشکرگاہ کے علاقے میں دشمن کے کانوائے کی تباہی کے مناظر ہیں، جبکہ مختلف کارروائیوں میں گرفتار ہونے والے حکومتی اہلکاروں کے ساتھ نمائندہ الامارہ اسٹوڈیو کی انٹرویو بھی شامل ہے۔

نیز ویڈیو میں کثیر تعداد میں غنیمت میں حاصل  ہونے والا جنگی سامان مجاہدین دشمن کی غنیمت شدہ گاڑیواں پر محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں،جبکہ ہلمند میں طالبان کے جنگی کمانڈروں کے ساتھ نمائندہ الامارہ اسٹوڈیو کا میدان جنگ میں کی گئی انٹرویو بھی شامل ہے۔

اس دلچسپ ویڈیو کو آپ اپنی من پسند کوالٹی میں درج ذیل روابط سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ایچ ڈی کیفیت

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand-Bushran-Urdu-HD.mp4

متوسط کوالٹی

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand-Bushran-Urdu-HQM.mp4

موبائل کوالٹی

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand-Bushran-Urdu-MOB.mp4

موبائل تھری جی پی کوالٹی

www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand-Bushran-Urdu-3GP.3gp

ایف ایل وی کوالٹی

www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Helmand-Bushran-Urdu-FLV.flv

قابل یاد آوری ہے کہ “فراہ رود کی موجیں” فلم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔