الامارہ اسٹوڈیو” عمری لشکر نمبر5″ جہادی فلم ریلیز

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے  چار زبانوں پشتو، فارسی، عربی اور انگریزی زبان میں تازہ ترین عمری لشکر نمبر5 جہادی فلم ریلیز کردی۔ فلم عمری لشکر کے سلسلے کا پانچواں نمبر ہے ، جو ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ کے معسکر (ٹریننگ سینٹرز) اور […]

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے  چار زبانوں پشتو، فارسی، عربی اور انگریزی زبان میں تازہ ترین عمری لشکر نمبر5 جہادی فلم ریلیز کردی۔

فلم عمری لشکر کے سلسلے کا پانچواں نمبر ہے ، جو ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ کے معسکر (ٹریننگ سینٹرز) اور مجاہدین کی مشقوں کے لیے مختص کی گئی ہے۔

عمری لشکرنمبر5 کا آغاز مختصر مقدمہ سے ہوتا ہے، جس میں اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کی دنیاوی اور اخروی فائدے، دین اور ملک کے دشمنوں کے اعمال پر خاموشی کے نقصانات  اور انگریزوں کے خلاف افغان مجاہد عوام کا قیام اور اسی طرح سرخ ریچھ کے خلاف مجاہد ملت کی جہدوجد کے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ حالیہ جارحیت کے بارے میں بھی مختصر اور مفید گفتگو سن سکتے ہیں۔

مقدمہ کے بعد ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ کے ٹریننگ سینٹروں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین  کے تربیت کے مختلف عسکری مہارتوں کے لمحے لائے گئے،جن کی مکمل عکاسی ہوئی ہے۔

فلم کو الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے فنی ماہرین نے جدید طرز پر مرتب کی ، جس کا دورانیہ ایک گھنٹہ اور تیرہ منٹ ہے۔ اس کے علاوہ فلم میں جہادی ترانے بھی شامل ہیں۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں براہ راست ملاحظہ اور ڈاؤنلوڈ فرماسکتے ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان

ثقافتی کمیشن شعبہ سمعی و بصری

الامارہ جہادی اسٹوڈیو

Full HD
http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/78/Pashto/Umari-Lashkar-5-ps-F-HD.mp4

Medium HD
http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/78/Pashto/Umari-Lashkar-5-ps-N-HD.mp4

MQ
http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/78/Pashto/Umari-Lashkar-5-ps-MQ.mp4

Mobile MP4
http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/78/Pashto/Umari-Lashkar-5-ps-MOB.mp4

Web flv
http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/78/Pashto/Umari-Lashkar-5-ps-FLV.flv

Telegram Link
https://t.me/joinchat/AAAAAEAXwpGCag1bcBzurw