فراہ

صوبہ فراہ کے مختلف علاقوں میں 12 مواصلاتی ٹاورز نصب

صوبہ فراہ کے مختلف علاقوں میں 12 مواصلاتی ٹاورز نصب

کابل(الامارہ)
صوبہ فراہ، شعبہ کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ جناب ملا عبدالمجید “ابوذر” کہتے ہیں؛ پچھلے سال، مذکورہ محکمے نے اس صوبے کے مختلف اضلاع پرچمن، گلستان، بالابلوک، خاکسفید
اور قلعہ کاہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں تقریباً (12) کمیونیکیشن نیٹ ورک ٹاورز نصب کیے گئے ہیں جہاں پہلے مواصلاتی نیٹ ورک نہیں تھے ،جس سے ہزاروں خاندان مواصلاتی خدمات سے مستفید ہوئے ہیں۔