الامارہ جہادی اسٹوڈیو : بدخشان کی تازہ صورتحال فلم ریلیز

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ بدخشان کی تازہ ترین جہادی صورتحال کے حوالے سے فلم ریلیز کردی، جو تیس منٹ پر مشتمل ہے، جس میں مختصر مقدمہ کے بعد بدخشان کی صورتحال، مجاہدین کی سرگرمیاں اور حالت جنگ میں چوکیوں پر قبضہ جمانے اور […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ بدخشان کی تازہ ترین جہادی صورتحال کے حوالے سے فلم ریلیز کردی، جو تیس منٹ پر مشتمل ہے، جس میں مختصر مقدمہ کے بعد بدخشان کی صورتحال، مجاہدین کی سرگرمیاں اور حالت جنگ میں چوکیوں پر قبضہ جمانے اور وہاں موجود اسلحہ وغیرہ کو غنیمت کرنے کی فلمبندی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ فلم میں عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ سے مجاہدین اور علاقے کے معتبرین کے بیعت کے لمحات بھی شامل ہیں اور ساتھ ہی فارسی زبان میں دلچسپ جہادی ترانے بھی لائے گئے ہیں۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ڈاؤنلوڈ فرماسکتے ہیں۔

 

ایچ ڈی لنک ڈاؤنلوڈ لنک

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/Badakhshan-HD.mp4

متوسط داؤنلوڈ لنک

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/Badakhshan-MQ.mp4

موبائل لنک

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/Badakhshan-MOB.mp4

موبائل تھری جی پی

www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/Badakhshan-M3GP.3gp

ویب ایف ایل وی لنک

www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Isdarat/Badakhshan-WFLV.flv

یوٹیوب لنک

https://www.youtube.com/watch?v=0ZtAYqZp07E&feature=youtu.be

https://youtu.be/0ZtAYqZp07E