امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے متعلق مقام کا حکم

یہ کہ جناب سید محمد طیب آغا نے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کی سربراہی سے استعفی دی ہے، فی الحال جناب شیر محمد عباس ستانکزئی کو مذکورہ دفتر کے سرپرست کے طور پر منتخب کیا جاچکا ہے، تاکہ دفتر سے مربوطہ امور مؤخر نہ رہے، امارت اسلامیہ جناب سید محمد طیب آغا کی خدمات […]

یہ کہ جناب سید محمد طیب آغا نے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کی سربراہی سے استعفی دی ہے، فی الحال جناب شیر محمد عباس ستانکزئی کو مذکورہ دفتر کے سرپرست کے طور پر منتخب کیا جاچکا ہے، تاکہ دفتر سے مربوطہ امور مؤخر نہ رہے، امارت اسلامیہ جناب سید محمد طیب آغا کی خدمات کی قدردانی کرتی ہے اور مستقبل میں ان کے خدمت، تجربات اور مشورو سے فائدہ اٹھائے گی۔

امیرالمؤمنین جناب ملا اختر محمد منصور

21/ شوال المکرم 1436ھ