پنجشیر

امریکن چیمبر آف کامرس نے پنجشیر میں زمرد کے استخراج اور خرید و فروخت میں دلچسپی ظاہر کی ہے: گورنر پنجشیر

امریکن چیمبر آف کامرس نے پنجشیر میں زمرد کے استخراج اور خرید و فروخت میں دلچسپی ظاہر کی ہے: گورنر پنجشیر

 

کابل (بی این اے ) پنجشیر کے گورنر محمد آغا حکیم نے نے زمرد کی فروخت کی ایک تقریب میں کہا کہ امریکن چیمبر آف کامرس اس صوبے کی زمرد کے استخراج سمیت اس کی خرید و فروخت میں کرنا چاہتا ہے۔

محمد آغا حکیم کے مطابق امریکن چیمبر آف کامرس آنے والے دنوں میں کابل میں ملکی تاجروں کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس منعقد کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانسیسی تاجروں نے بھی اپنے دورہ پنجشیر کے دوران کہا کہ وہ زمرد کی خرید و فروخت کے لیے تیار ہیں۔

اس تقریب میں پنجشیر کے گورنر نے ایک بار پھر ملک کی معدنیات خصوصاً پنجشیر کی زمرد کی کانوں کی قانونی اور معیاری استخراج کے لیے حکومت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا اور اس عمل میں شفافیت پر زور دیا۔