امن مذاکرات کےآغاز سے متعلقہ افواہات کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

ذرائع ابلاغ  میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ جلد ہی چین یا پاکستان میں امارت اسلامیہ اور کابل انتطامیہ کے درمیان امن مذاکرات شروع ہونگے۔ اس بارے میں امارت اسلامیہ نے تمام صلاحیت سیاسی دفتر کو دی ہے، جبکہ دفتر  اس سے عمل سے آگاہ نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ کی اپنے مؤقف اور پالیسی […]

ذرائع ابلاغ  میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ جلد ہی چین یا پاکستان میں امارت اسلامیہ اور کابل انتطامیہ کے درمیان امن مذاکرات شروع ہونگے۔

اس بارے میں امارت اسلامیہ نے تمام صلاحیت سیاسی دفتر کو دی ہے، جبکہ دفتر  اس سے عمل سے آگاہ نہیں ہے۔

امارت اسلامیہ کی اپنے مؤقف اور پالیسی کی رو سے سیاسی امور  کے لیے خصوصی اعضاء ہیں۔ ماضی میں بھی اس سے متعلق کئی بار وضاحتیں نشر ہوکر امارت اسلامیہ کی پالیسی واضح ہوئی ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان

14/شوال المکرم 1436ھ

30 / جولائی 2015 ء