این جی اوز اور کمپنیوں کے کنٹرول و نتظیم کمیشن کا اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم امارت اسلامیہ افغانستان صوبہ قندوز میں انسانی امداد کے کارکنوں، خصوصی  کمپنیوں اور مواصلاتی نظام کے کارکنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے مربوطہ امور کو نارمل طریقے سے جاری رکھے۔ اگر کوئی مسئلہ پیش آتا ہے، تو ضرورت کے دوران اپنی شکایات امارت اسلامیہ کے  این جی اوز اور […]

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امارت اسلامیہ افغانستان

صوبہ قندوز میں انسانی امداد کے کارکنوں، خصوصی  کمپنیوں اور مواصلاتی نظام کے کارکنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے مربوطہ امور کو نارمل طریقے سے جاری رکھے۔ اگر کوئی مسئلہ پیش آتا ہے، تو ضرورت کے دوران اپنی شکایات امارت اسلامیہ کے  این جی اوز اور کمپنیوں کے کنٹرول و تنظیم کمیشن سے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں، تاکہ مسائل کا بروقت حل اور معمول کے مطابق امور کو جاری رکھتے ہوئے ممکنہ رکاوٹوں کا سدباب ہوجائے۔ والسلام

رابطے کے نمبر

مرکزی نمائندہ :0702470268

نمائندہ قندوز: 0786231649

این جی اوز اور کمپنیوں کے کنٹرول و نتظیم کمیشن

14/ ذی الحجہ 1436ھ بمطابق 28/ستمبر 2015ء