بامیان

بامیان میں والی بال مقابلے اختتام پذیر

بامیان میں والی بال مقابلے اختتام پذیر

کابل (الامارہ)
دوستی جام کے نام سے والی بال مقابلے بامیان کے گاؤں سیاخار بولاق فولادی میں ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اور مذکورہ صوبے کی والی بال فیڈریشن کے تعاون سے منعقد ہوئے۔
پندرہ روز تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں صوبہ بامیان کے مختلف علاقوں سے تیرہ ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔
ان مقابلوں کا مقصد مذکورہ صوبے کے دیہات کے کھلاڑیوں کے درمیان اچھے تعلقات قائم کرنا تھا۔