بدخشان زیباک کی فتح، الامارہ اسٹوڈیو کی تازہ ترین فلم

منصوری مبارک آپریشن کے آغاز کے مطابق صوبہ بدخشان ضلع زیباک کے مرکز، فوجی یونٹ اور آس پاس چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام مراکز اور 25 چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ 16 اہلکار ہلاک ہوئے،جن کی لاشیں تاحال […]

منصوری مبارک آپریشن کے آغاز کے مطابق صوبہ بدخشان ضلع زیباک کے مرکز، فوجی یونٹ اور آس پاس چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام مراکز اور 25 چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ 16 اہلکار ہلاک ہوئے،جن کی لاشیں تاحال وہاں پڑی ہوئی ہیں، اس کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں فوجی ٹینک، گاڑیاں اور اسلحہ غنیمت کرلی۔

اس سلسلے میں الاماارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے ویڈیور رپورٹ اسال کی، جسے اسٹوڈیو کے کارکنوں نے مرتب کرکے ناظرین کی خدمت میں پیش کردی۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

ایف ایل وی

www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Zibak-Fatha-Report109-FLV.flv

ایم پی فور

www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Zibak-Fatha-Report109-FLV.flv

ایم پی فور متوسط

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Zibak-Fatha-Report109-MQ.mp4

ایچ ڈی

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Zibak-Fatha-Report109-HD.mp4