بغلان، شرپسندوں پر دھماکہ، دو جنگجو ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ شہاب الدین قلعہ کے علاقے میں  مقامی جنگجوؤں پر مجاہدین کی نصب شدہ بم کا دھماکہ ہوا، جس نے دو شرپسندوں […]

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ شہاب الدین قلعہ کے علاقے میں  مقامی جنگجوؤں پر مجاہدین کی نصب شدہ بم کا دھماکہ ہوا، جس نے دو شرپسندوں کی جان لی۔