بغلان مجاہدین کا آپریشن، 45 گاؤں اور12 فوجی بیس فتح

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے مختلف علاقوں میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے مختلف علاقوں میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے 12 فوجی بیس اور 45 گاؤں سے دشمن کا مکمل صفایا کروایا۔

ذرائع کے مطابق مفتوحہ علاقے اور فوجی بیس درج ذیل ہیں۔

میں اصغری، منگکے، حاجی ہاشم، مرخیل، جرسکن، جمعہ گل، ارباب نورالدین، خوگیانی، حاجی نادر، کمانڈرنورالحق فوجی بیس، اوریاخیل گاؤں، غندگیان گاؤں، ولی گاؤں، ببرک چوکی، باچا گاؤں، حاجی شاہ عالم گاؤں، کجیو گاؤں، حاجی حبیب گاؤں، امام الدین چوکی اور گاؤں، کٹ خیل گاؤں، اوزبک گاؤں،حاجی صالح گاؤں، وکیل چوکی اور گاؤں، میران گاؤں ، حاجی کریم گاؤں، کمانڈر نظر گل بیس، صالح گاؤں، نورالدین گاؤں، غلام جان گاؤں، ملایان گاؤں، کمانڈر ظاہر خان بیس، اوپشیان گاؤں، میاگان گاؤں، بی بی اینک چوکی اور گاؤں، کمانڈر منک چوکی، خالازئی گاؤں، لالاگی گاؤں، بابانظر گاؤں، قطب خیل گاؤں، امیرگاؤں، گوڈان گاؤں، کوترمی گاؤں، گاوسوار گاؤں، نوآباد گاؤں، امین چوکی، اکاخیل گاؤں، سہارگل گاؤں، حاجی بہرام گاؤں، بلادوری گاؤں، صافیان گاؤں اور عبدالرحیم گاؤں