بغلان

بغلان میں ٹینس بال کرکٹ مقابلے اختتام پذیر

بغلان میں ٹینس بال کرکٹ مقابلے اختتام پذیر

کابل(بی این اے )
صوبہ بغلان کے ضلع پل خمری کے حسین خیل ہائی اسکول میں 20 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے ٹینس بال کرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔
بغلان کرکٹ کے انتظامی نمائندے ظریف احمد زئی نے بتایا کہ 16 روز قبل شروع ہونے والا مقابلوں کا فائنل افغان ٹائیگر اور بالادوری اکاخیل ٹیموں کے درمیان ہوا ،جس میں بالادوری اکاخیل ٹیم نے اپنی حریف افغان ٹائیگر ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔