بغلان

بغلان میں 20 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز

بغلان میں 20 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز

کابل(بی این اے )
صوبہ بغلان کے شہر پلخمری کے غوری سیمنٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں 20 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلے شروع ہوگئے ہیں جو 20 دن تک جاری رہیں گے ۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ اتحاد دہنہ غوری اور جوگی یوتھ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو جوگی یوتھ ٹیم نے 2/1 میدانوں کے فرق سے جیت لیا۔
ان مقابلوں کا مقصد صوبہ بغلان میں فٹ بال مقابلوں کی ترقی ہے۔