بلخ

بلخ میں بزکشی کے مقابلے اختتام پذیر

بلخ میں بزکشی کے مقابلے اختتام پذیر

کابل(بی این اے )
صوبہ بلخ کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس اور بلخ اسپورٹس فیڈریشن کے نمائندے کے تعاون سے 50 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے منعقد ہوئے ۔
مذکورہ مقابلوں میں دو پہلوان حاجی غلام رسول اور حاجی ملا یوسف فاتحین قرار پائے۔
ان مقابلوں کا مقصد شہریوں کو بہتر تفریح کی فراہمی ،صوبہ بلخ میں بزکشی کے مقابلوں کی ترقی کو فروغ دیناتھا۔