بگرام، امریکی فوجوں پر شہیدی حملہ، 19 غاصب ہلاک

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدنے صوبہ پروان ضلع بگرام میں امریکی فوجوں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ مذکورہ ضلع کے باجوڑیان کے علاقے میں امریکی فوجی ایک جگہ پر اکھٹے ہوئے تھے، […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدنے صوبہ پروان ضلع بگرام میں امریکی فوجوں کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ مذکورہ ضلع کے باجوڑیان کے علاقے میں امریکی فوجی ایک جگہ پر اکھٹے ہوئے تھے، جن پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید زاہداللہ تقبلہ اللہ باشندہ صوبہ کاپیسا نے بارود بھرے موٹرسائیکل کے ذریعے شہیدی حملہ سرانجام دی۔

مؤثق ترین رپورٹ کے مطابق فدائی حملے میں 19 غاصب امریکی فوجی موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں اور علاقے کو امریکی فوجوں نے گھیرے میں لی اور اطلاع آنے تک صلیبی فوجوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقل کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت امریکی کوشش کررہا ہے کہ ان پر ہونے والے حملوں سے انکار اور یا نقصانات کو چھپا دے، کیونکہ اس طرح اعمال سے امریکی عوام کو دھوکہ دے رہا ہےاور عوام کو بتارہے ہیں، کہ گویار ہم  حالت جنگ میں نہیں ہے۔ ایسے حالت کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جارح فوجوں پر حملے، دھماکے اور فدائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جن میں غاصبوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہورہا ہے۔