بیعت کے اجلاس میں امارت اسلامیہ کے زعیم ملا اختر محمد منصور کا صوتی خطاب

مؤمن اور مجاہد عوام ! جیساکہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ جمعرات کےروز 14/ شوال المکرم 1436ھ امارت اسلامیہ کی رہبری شوری کی جانب سے عالی قدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے وفات کا اعلان ہوا اور اسی طرح ایک اور اعلامیہ میں امارت اسلامیہ کے نئے امیر ملا اختر محمد […]

مؤمن اور مجاہد عوام !

جیساکہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ جمعرات کےروز 14/ شوال المکرم 1436ھ امارت اسلامیہ کی رہبری شوری کی جانب سے عالی قدر امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے وفات کا اعلان ہوا اور اسی طرح ایک اور اعلامیہ میں امارت اسلامیہ کے نئے امیر ملا اختر محمد منصور صاحب کا انتخاب بھی ہوا۔

اسی روز دوپہر کے وقت ایک خصوصی اجلاس کے دوران امارت اسلامیہ کے متعدد عالی کمیشنز کے سربراہاں، اعضاء، صوبائی و ضلعی سربراہاں، صوبائی  کمیشن کے رہنماء و اعضاء، ملک کے مختلف صوبوں سے جہادی کمانڈروں، مدارس کے اساتذہ کرام، شیوخ اور دیگر بااثر افراد نے امارت اسلامیہ کے نئے امیر ملا اختر محمد منصور سے براہ راست بیعت کی۔

بیعت کے دوران امارت اسلامیہ کے زعیم ملا اختر محمد منصور نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب فرمایا، جسے آپ یہاں سن سکتے ہیں۔ البتہ خطاب پشتو زبان میں ہے۔

https://archive.org/download/AmirulMomenin_791/AmirulMomenin-full.mp3