تخار،خونریز لڑائی، دس سیکورٹی اہلکار اور جنگجو ہلاک

سیکورٹی فورسز اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ  غارمیں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں نے کوہ عنبر ،ضلعی مرکز، بازار اور ہزار باغ تک پہنچنے […]

سیکورٹی فورسز اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ  غارمیں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں نے کوہ عنبر ،ضلعی مرکز، بازار اور ہزار باغ تک پہنچنے کی کوشش کی،جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا،جو تاحال جاری ہے اور دشمن نے کسی قسم کی پیش قدمی نہیں  کی ہے۔

اب تک جاری رہنےوالی لڑائی میں 10 سیکورٹی اہلکار اور مقامی جنگجوہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔