” تعمیرنو ” الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے “تعمیرنو” کے نام سے نئی فلم مرتب کرکے ریلیز کردی۔ فلم کا دورانیہ 39 منٹ پر مشتمل ہے، جس میں ملک کے مختلف صوبوں میں تعمیراتی کاموں کی فلمبندی کی گئی ہے۔ الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھیوں نے ملک کے […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے “تعمیرنو” کے نام سے نئی فلم مرتب کرکے ریلیز کردی۔

فلم کا دورانیہ 39 منٹ پر مشتمل ہے، جس میں ملک کے مختلف صوبوں میں تعمیراتی کاموں کی فلمبندی کی گئی ہے۔

الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھیوں نے ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ کی جانب سے شروع ہونے والے تعمیرنو کے منصوبوں کا دورہ کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں، پلوں اور صحت کے مراکز کے عملی کام کےمشاہدے کے دوران  کاریگروں اور ذمہ دار افراد سے مختصر ویڈیو  انٹرویوز لی  گئی ہے،جنہیں الامارہ اسٹوڈیو کے انتظامیہ نے دلچسپ اور جدید طرز پر مرتب کرکے پیش کردی ہے۔

مختصر مقدمہ کے بعد ویڈیو میں ملک کے مختلف علاقوں میں امارت اسلامیہ کی جانب سے شروع ہونے والے تعمیراتی  منصوبے کی تصاویر اور ویڈیو کلپیں معروف ترانہ خواں الحاج ملا فقیر محمد حفظہ اللہ کے جادواثر آواز کیساتھ لائی گئی ہیں۔

ویڈیو  کے آخر میں امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ کے اس پیغام کو لایا گیا ہے ،جس میں موصوف مجاہدین کو عام المنعفہ تاسیسات کے تحفظ اور تعمیرنو کے منصوبوں سے حمایت اور تعاون کا حکم فرماتے ہیں۔

مزید تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے، جو درج ذیل لنکوں کے مدد سے دیکھ سکتے ہیں۔

Website

http://www.shahamat-video.com/archives/1437

HD

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/BiaRaghawana-HD.mp4

HQM

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/BiaRaghawana- HQM.mp4

MOB

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/BiaRaghawana-MOB.mp4

Mobile 3gp

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/BiaRaghawana- 3GP.3gp

Web Flv

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/BiaRaghawana-FLV.flv

الامارہ اسٹوڈیو ٹیلگرام

https://telegram.me/alemarastudio