جوزجان میں دشمن کے دعوؤں کے بابت ترجمان کا بیان

حالیہ دنوں میں کابل انتطامیہ کے نائب صدر سابق وارلارڈ اور گلم جم ملیشیاء کے سربراہ جنرل دوستم اپنے ایک گروہ کے گلم جموں کے ہمراہ صوبہ جوزجان کی جانب  مجاہدین کے خلاف مشروطہ آپریشن کی غرض سے نکل چکا ہے۔ دوستم کیساتھ امریکی دوستوں کے طیارے بھی قدم قدم پر موجودان کی فضائی نگرانی […]

حالیہ دنوں میں کابل انتطامیہ کے نائب صدر سابق وارلارڈ اور گلم جم ملیشیاء کے سربراہ جنرل دوستم اپنے ایک گروہ کے گلم جموں کے ہمراہ صوبہ جوزجان کی جانب  مجاہدین کے خلاف مشروطہ آپریشن کی غرض سے نکل چکا ہے۔

دوستم کیساتھ امریکی دوستوں کے طیارے بھی قدم قدم پر موجودان کی فضائی نگرانی کی جاری ہے   اور صوبہ جوزجان ضلع خم آب میں مجاہدین کے خلاف لڑنے کی کوشش کررہا ہے۔

ان جھڑپوں میں اب تک دوستمی ملیشیاء کو مالی و جانی نقصانات کا سامنا ہوا ہےاور ایک روز قبل ضلع خم آب کے مربوطہ علاقوں  میں دوستمی ملیشیاء پر ہونے والے تابڑتوڑ حملوں کی صورت میں پانچ کمانڈروں سمیت 29 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔

جب گلم جم ملیشاء نے علاقے میں مجاہدین کے ردعمل اور اپنے نقصانات کا اندازہ ہوا، تو معمول کے مطابق افواہات  پھیلانے شروع کیں۔ سب سے پہلے مجاہدین کو بھاری نقصانات پہنچانے کی رپورٹ شائع کی اور بعد میں افواہ پھیلادی کہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سرحد کو عبور کرکے ترکمنستان چلے گئے ، جو  اسی ملک کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

ہم دوستموں کے اس بے بنیاد دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں ۔ مجاہدین نے ترکمنستان سرحد  عبور کیا ہے اور نہ ہی مجاہدین  کو ہمسائیہ ملک سرحد عبور کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ مجاہدین کے علاقے میں مضبوط مراکز ہیں اور ضلع آقچہ کی جانب مجاہدین کی آمدورفت میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔دوسرا یہ کہ  امارت اسلامیہ کی پالیسی نہیں ہے،کہ وہ کسی اور ملک اور خاص ہمسائیہ ممالک کے لیے مسائل پید ا کریں۔ بناء دوستم کے اشتعال انگیز دعوہ کابل انتظامیہ کی عاجزی اور کمزوری کی وہ کوشش ہے، جس سے مجاہدین کو دیگر افراد کے لیے خطرہ متعارف کروانا چاہتا ہے ،تاکہ  اس طریقے سے اپنے ساتھیوں کو زیادہ کریں۔

خم آب کے سنیچر کےروز جنگ میں ہمارے 7 مجاہدین شہید جبکہ 2 زخمی ہوئيں ۔ دشمن نے علاقہ مکینوں کے گھروں میں تلاشی لینی شروع  کررکھی  ہے اور عوام پر تشدد کرنے اور انہیں تکلیف پہنچانے کی غرض سے وسیع مہم کا آغاز کیا ہے ۔ دشمن نے بذاب خود اب بات کا اعتراف کیا ہےکہ عوام کی گھروں کی تلاشی اور اپنے ملیشاء کو لوٹ مار کے لیے راہ ہموار کرتی ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد تر جمان امارت اسلامیہ

12/محرم الحرام 1437ھ بمطابق 25/ اکتوبر 2015ء