جوزجان و غزنی،فوجی درندگی، خاتون سمیت 3 شہید

کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں نے جوزجان اور غزنی صوبوں میں سویلین کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے کوکلداش کے علاقے میں سفاک درندوں مقامی جنگجوؤں نے پچاس سالہ خاتون کو ان […]

کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں نے جوزجان اور غزنی صوبوں میں سویلین کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے کوکلداش کے علاقے میں سفاک درندوں مقامی جنگجوؤں نے پچاس سالہ خاتون کو ان کے  بیٹے کے ہمراہ نہایت بے دردی سے شہید کردیے۔

صوبہ غزنی سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کے روز 2015۔12۔23 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے تین بجے ضلع دہ یک کے مربوطہ پکتیکا روڈ پر کٹھ پتلی فوجوں نے ایک پرائیویٹ گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اناللہ وانآالیہ راجعون