خانشین، فوجیوں پر سنائیپرگن حملہ، تین اہلکار ہلاک

صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کو سنائیپر گن سے نشانہ بنا یا۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ میرزا آغا غونڈ کے علاقے میں مجاہدین نے 3 فوجیوں کو سنائیپر گن کا نشانہ بنا کر […]

صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کو سنائیپر گن سے نشانہ بنا یا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ میرزا آغا غونڈ کے علاقے میں مجاہدین نے 3 فوجیوں کو سنائیپر گن کا نشانہ بنا کر مار ڈالے۔