خانشین، پولیس ٹینک پر حملہ، پانچ اہلکاروں کی ہلاکتیں

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز  مقامی وقت کےمطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ مرجان کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس ٹینک کو راکٹ لانچر کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز  مقامی وقت کےمطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ مرجان کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس ٹینک کو راکٹ لانچر کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔