خوست، پولیس گاڑی پر دھماکہ، چار اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ خوست ضلع علی شیر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ بٹی تھانہ کے قریب پولیس اہلکاروں کی  رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار […]

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ خوست ضلع علی شیر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ بٹی تھانہ کے قریب پولیس اہلکاروں کی  رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔