خوست اور پکتیکا،چوکی اور جنگجوؤں پرحملے، 4 ہلاک، ٹینکر تباہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور پکتیکا صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیکا ضلع سروبی کے  زڑہ قلعہ کے علاقے میں  جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ صوبہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور پکتیکا صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیکا ضلع سروبی کے  زڑہ قلعہ کے علاقے میں  جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع صبری کے  والی بابا کے علاقے گورگوری نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو نصف گھنٹے تک جاری رہا، جس میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب سپلائی ٹینکر میں مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ہونے والے دھماکہ سے ٹینکر تباہ اور اس میں سوار تین اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔