روزگان، چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ، 4قتل، اسلحہ غنیمت

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی اور گشتی پارٹی پر صوبہ روزگان کے دہراود اور چنارتو اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ ضلع دہراود کے دہزک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا […]

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی اور گشتی پارٹی پر صوبہ روزگان کے دہراود اور چنارتو اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ ضلع دہراود کے دہزک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ان کے 3 عدد اسلحہ بھی غنیمت کر لیا۔

قابل دیا آوری ہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دوسری جانب اتوار کے روز 2015-12-20 مقامی وقت کے مطابق دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ زرتال کے علاقے میں مجاہدین نے آرمی اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ضلع چنارتو سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز گرم آب کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو دشمن کے لیے نقصانات کا سبب بنا تا ہم اطلاع آنے تک تفصیل موصول نہ ہوسکا۔