روزگان وہلمند، 40 پولیس اور جنگجوؤں اسلحہ سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان اور ہلمند صوبوں میں 40 پولیس اہلکار اور مقامی جنگجو مجاہدین سے آملے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ کئی دنوں سے صوبہ روزگان ضلع دہراود کے مختلف علاقوں میں 27 پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے حقائق کا ادارکرتے ہوئے مخالفت […]

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان اور ہلمند صوبوں میں 40 پولیس اہلکار اور مقامی جنگجو مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق گذشتہ کئی دنوں سے صوبہ روزگان ضلع دہراود کے مختلف علاقوں میں 27 پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے حقائق کا ادارکرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے، جن میں محمد ولد محمد نبی، سردار ولد محمد حسن، سید نبی ولد محمد ولی، سیف اللہ ولد امین اللہ، شیرجان  ولد امیرجان اور لالاجان ولد امیرجان، نبي جان ولد عبدالنادر، محمد عیسی ولد معلم، جمع گل ولد لونگ، آغاجان ولد غفار، نظرمحمد ولد دین محمد، رازمحمد ولد حبیب الله، سیدولي ولد مسجد، غني ولد عبد السلام، عبد العلیم ولد جمادار، طالب ولد خدایداد، سردارمحمد ولد احمد، عالم گل ولد لعل محمد، جلال الدین ولد باري گل، حبیب الله ولد امیرمحمد، فاروق ولد اسماعیل، اهل الله ولد اسدالله، روزي خان ولد سردار، محمد ولد اهل الله، حیات الله ولد عبدالهادي، سیدمحمد ولد شیرین اور جانان ولد ملاامان الله شامل ہے۔

دوسری جانب صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں بھی 13 پولیس اہلکار امارت اسلامیہ کے مخالفت سے دستبردار ہوئیں جن میں محمد نسیم ولد عبد الغفور، جمع گل ولد محمد یار، سحر گل ولد محمد اسحاق، رحمت اللہ ولد عبد المجید، محمد گل ولد صادق، عصمت اللہ ولد عبد الباقی، عبد البصیر ولد امیر جان، محمد داود ولد امیر جان، عبد الشکور ولد حاجی اختر محمد، وحید اللہ ولد اسد اللہ، عصمت اللہ ولد حبیب اللہ، امیر محمد ولد آغا محمد اور گل آغا ولد جمع گل شامل ہے۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے 3 کلاشینکوفیں اور ایک بندوق بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔