روزگان و پکتیکا میں 11 پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت  کو لبیک کہتے ہوئے روزگان اور پکتیکا صوبوں میں 11 پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز  2015۔10۔02 صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چورہ کے شنودی، تنگی، ابرنگ اور نوری کے رہائشی پانچ پولیس اہلکاروں داروخان ولد حاجی حیات […]

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت  کو لبیک کہتے ہوئے روزگان اور پکتیکا صوبوں میں 11 پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز  2015۔10۔02 صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چورہ کے شنودی، تنگی، ابرنگ اور نوری کے رہائشی پانچ پولیس اہلکاروں داروخان ولد حاجی حیات خان، ولی جان ولد جمعہ خان، سفر محمد ولد بائیو، مطیع اللہ ولد سردارگل اور عبدالرحمن ولد جمال نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے۔

صوبہ پکتیکا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت ضلع وازیخوا کے شیخیل گاؤں کے باشندوں 6 پولیس اہلکار شہزاد ولد غنی، محمد انور ولد عبدالرزاق، شادی خان ولد حاجی لالئی، مطیع اللہ ولد عزیز اللہ ، نرئے ولد پہلوان، حبیب الرحمن اور خلیل ولدان حسن نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔