سنگین،کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، 4 ہلاک، اسلحہ غنیمت

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجےکے لگ بھگ مجاہدین نے بازار کے قریب جوشالی کے سورئی گارہ کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجےکے لگ بھگ مجاہدین نے بازار کے قریب جوشالی کے سورئی گارہ کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئیں، جن کے 3 امریکی بندوقیں، ایک مارٹرتوپ، ایک بڑا وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیے۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔