سیدآباد، فوجی مراکز اور چوکیوں پر مجاہدین کے حملے،  ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں فوجی مراکز او رچوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے اور شام سات بجے عبدالمحی الدین  اور سلطان خیل کے علاقوں میں واقع فوجی مراکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں فوجی مراکز او رچوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے اور شام سات بجے عبدالمحی الدین  اور سلطان خیل کے علاقوں میں واقع فوجی مراکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ملی خیل اور باقرخیل کے علاقوں میں واقع  فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتیھاروں سے شدید حملہ کیا، جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔