“عزت کی راہ ” نامی الامارہ اسٹوڈیو کی تازہ ترین فلم ریلیز

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹودیو نے عزت کی راہ نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی، جو صوبہ لغمان میں حالیہ فتوحات کے لیے مختص کی گئی ہے۔ فلم کا دورانیہ 14 منٹ پر مشتمل ہے، جس کے ابتداء میں مختصر مقدمہ اور بعد میں مذکورہ صوبے میں […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹودیو نے عزت کی راہ نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی، جو صوبہ لغمان میں حالیہ فتوحات کے لیے مختص کی گئی ہے۔

فلم کا دورانیہ 14 منٹ پر مشتمل ہے، جس کے ابتداء میں مختصر مقدمہ اور بعد میں مذکورہ صوبے میں مجاہدین کی کاروائیوں کی فلمبندی کی گئی ہے اور آخر نائب صوبائی گورنر اور جہادی کمانڈر جناب حافظ انزرگل صاحب حفظہ اللہ سے مختصر گفتگو ہوئی ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ملاحظہ کیجیے۔

اعلی کیفیت 720+1280 براہ راست لنک

https://archive.org/details/lagman-HQ

اعلی کیفیت720+1280 ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/lagman-HQ/lagman-HQ.mp4

موبایل کیفیت براہ راست لنک

https://archive.org/details/lagman-MQ

موبایل کیفیت ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/lagman-MQ/lagman-MQ.mp4

لشکرگاہ کی فتح عنقریب ان شاءاللہ نامی فلم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔