غزنی، چوکی پر حملہ، کمانڈر محافظ سمیت حکمت عملی سے قتل

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ عبدالرحیم کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دشمن […]

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ عبدالرحیم کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دشمن نے فرار کی راہ اپنالی اور مجاہدین  چوکی پر قابض ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے چوکی میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے اپنے مرکز کو چلے گئے، جبکہ جمعہ کے روز 2015-10-02 صبح کے وقت شرپسند چوکی میں داخل ہوئے، تو اچانک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں سفاک جنگجو کمانڈر عزیز اللہ محافظ سمیت موقع پر ہلاک ہوا۔