غزنی و پکتیا، پولیس اہلکاروں پر حملے، تین اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ غزنی ضلع شلگر کے رشیدخیل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو  […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ غزنی ضلع شلگر کے رشیدخیل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو  اہلکار مارے گئے۔

صوبہ پکتیا سے اطلاع ملی ہےکہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع زرمت کے نیک نام قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر سنائیپرگن سے حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔